download 2 31

جمرود میں پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک (جمرود):ایس ایچ او جمرود کے مطابق پولیس کی جبہ کے علاقے میں کاروائی بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد،اسلحہ میں راکٹ لانچرز کے گولے،ماٹر گولے،ہینڈ گرنیڈ،کارتوس شامل ہے. اسلحہ جبہ کے علاقے میں ایک غار میں چھپایا گیا تھا، کاروائی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کی، کاروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی،ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے .

مزید پڑھیں:  لویردیر سیاحوں کیلئے جنت نظیر علاقہ ہے، مشران کا قیام امن کا مطالبہ