23 3

ضلع خیبر پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

ویب ڈیسک(ضلع خیبر): ضلع خیبر پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا دہشت گردی کے غرض سے علاقہ جبہ ازغو کندہ میں چھپایا ہوا بڑا اسلحہ برآمد کیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے پریس کانفرنس میں کہا کے انٹلیجنس بیس پر کاروائی کی گئی جس پر خیبر پولیس نے مختلف علاقوں میں خفیہ آپریشن شروع کئے جس میں آج کامیابی ملی جس میں اسلحہ کی بڑی کیمپ برآمد ہوئی جس میں راکٹ لانچرز کارتوس دس عدد ماٹر گولے تین عدد ڈائن میسٹ بیس عدد بارہ پائنٹ سوئن 690 چودا پوائنٹ فائف 42 عد گرنیڈ 21 عدد ماٹر فیوز تین عدد ڈنگرے کارتوس کالا کوف کارتوس مکس کارتوس 303 ،65 تیس بور ٹی ٹی 89 شامل ہیں، ملزمان کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہیں جنہیں بہت جلد گرفتار کیا جائے گاہ انہوں نے کہا کہ خیبر پولیس کی سماج ردشمن عناصر کے خلاف آپریشن کا سلسہ جاری رہیگاہ۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا