بونیر:بامپوخہ کےعلاقےمیں ماربل کان میں بلاسٹینگ کی وجہ سے 30 مزدوردب گئے. تفصیلات کے بطابق ملبےسے 7 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں -دیگرمزدوروں کونکالنےکیلئےامدادی کارروائیاں جاری. انتظامیہ کے مطابق مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے
ڈی ایچ کیوں ھسپتال ڈگر بونیر میں ایمرجنسی نافذ.
