download 147

جنوبی وزیرستان میں وادی شکئ کے لوکل سڑکیں کھنڈرات کا شکار

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں وادی شکئ کے لوکل سڑکیں کھنڈرات کا شکارہوگئے، اے این پی رہنماء تاج محمد کا کہنا تھا کہ علاقہ مکین سول ڈیفنس اہلکاروں نے آپنی مددآپ کے لوکل سڑک پرکام شروع کردیا، چندہ اکھٹاکرکے کھنڈرات سڑک تعمیرکررہے ہیں، اپنی مدد آپ کے تحت 6 لاکھ روپے خرچ کئے، روڈ کی ابتری سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ہے، علاقہ مکین کے مطابق حکومت کی عدم توجہ کے باعث مجبور ہوکر خود سڑک مرمت کرریے ہیں، ہزاروں آبادی پر مشتمل وادی شکئ لوکل سڑکیں ناقابل استعمال ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ سے رواں سال ملک میں‌ 23واں پولیو کیس رپورٹ