fireworks 24

بونیر میں ڈی سی محمد خالد نے آتش بازی پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک (بونیر): ڈی سی بونیر نے آتش بازی پر پابندی عائد کردی، ڈی سی کا کہنا تھا کہ فیصلہ عوام کے بہتر مفاد کے لیے کیا، عوام کی بار بار شکایت اور آتش بازی کی بڑھتی رجحان کی وجہ سے پابندی لگائی، نوٹیفیکشن جاری کیا کہ آتش بازی سامان کی خرید و فروخت پر بھی پابندی ہے، تمام اسسٹنٹ کمشنرز پولیس بازار صدور کو نوٹیفکشن کے زریعے احکامات جاری، عوام بھی ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں۔

مزید پڑھیں:  مردان، ضلعی انتظامیہ کے خلاف غریب مزدور کاروں کا احتجاج