download 2 32

بنوں، اللہ چوک میں 20 لاکھ روپے کی لاگت سے بنائی گئی مینار گرا دی گئی

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں کی اللہ چوک کے ساتھ تقریبا 20 لاکھ روپے کی لاگت سے بنائی گئی خوبصورت مینار گرا دی گئی، جس پر عوامی حلقوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے،
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ صرف مینار کا گرانا ہی نہیں بلکہ عوام کی ٹیکس کے پیسوں کا مزاق اڑایا گیا، انتظامیہ کے مطابق یہاں پر پانی کھڑا ہوتا تھا، ٹریفک کی روانی میں بھی یہ مینار خلل ڈال رہے تھے، اس کی جگہ چھوٹا مونومنٹ لگایا جارہا ہے، اس چوک کو مذید وسیع اور کھلا کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  مینگورہ میں سوات قومی جرگے کے زیر اہتمام امن مظاہرہ کا انعقاد