suwat

پاکستان مسلم لیگ کا مینگورہ سوات میں شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈسک (سوات) : احتجاج کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان مسلم لیگ کے خلاف سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے جو کسی بھی صورت قبول نہیں ، قائد نواز شریف کے ہر اشارے پر کارکن تیار ہے ، حکومت کے خلاف سخت سے سخت احتجاج کیا جائیگا، عمران نیازی کو گرانے تک احتجاج کرینگے، مظاہرین کااحتجاجی مظاہرے میں حکومت کے خلاف زبردست نعرہ بازی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بھی بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان