hangu 1

ہنگو میں سنی سپریم کونسل نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈسک (ہنگو) : ہنگومیں ڈی سی ،ڈی پی او نے مشران کی ساتھ ملاقات کی، ، ملاقات کے بعد سنی سپریم کونسل نے دھرنا ختم کردیا ،

مزید پڑھیں:  پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، بند راستے ہم کھلوا لیں گے، عمر ایوب خان

ڈی سی ہنگوکا اس موقعہ پر کہنا تھا کہ انتہائی پرامن دھرنا کرنے پر سنی قوم کا مشکور ہوں ۔ اہلسنت والجماعت اور سنی سپریم کونسل کے مشران دھرنا ختم کرنے پر متفق ہیں ،تمام کارکن پر امن رہیں اور واپس اپنے گھروں کو پہنچ جائے-

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر