download 148

کوہستان۔ ٹرک حادثے میں دو بھائی جاں بحق ایک زخمی

ویب ڈسک (کوہستان): کوہستان ۔جیجال کے قریب ٹرک گہری کھائی میں جاگری ، ٹرک حادثے میں دو بھائی جاں بحق ایک زخمی ہوئے ، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق گاؤں بشام شنگ سے ہے ، ٹرک کوہستان سے بشام آرہی تھی کہ جیجال کے مقام پر حادثہ پیش آیا ، کوہستان ۔حادثے میں بچ جانے والے زخمی شدید زخمی حالت میں ایبٹ آباد ہسپتال ریفر کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر