Charsadda 1

چارسدہ تنگی میں موٹر کار نہر سوات میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ کےعلاقہ تنگی میں موٹر کار نہر سوات میں گرگئی۔
گاڑی ڈرائیور شکیل پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔گاڑی اور نعش کو پانی سے نکالا گیا۔ گاڑی اور ٹیکنگ کے دوران بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی۔

مزید پڑھیں:  صوابی دھماکے میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی