dead body 630 630 630 630 571 855 1

تحصیل مٹہ سے دو دن قبل لاپتہ نوجوان کی لاش دریائے سوات سے برامد

ویب ڈیسک(سوات):پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کالا کوٹ سے دو دن قبل لاپتہ نوجوان کی لاش دریائے سوات سے برامد، لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالہ کر دیاہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بھی بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان