download 44

کلکوٹ اور براول میں دو مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا): کلکوٹ اور براول میں دو مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق، چار سالہ بچی آمنہ عمر گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوٸی اور نوابزادہ بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی