3 199

مچھی میں آٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر کٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

ویب ڈیسک (رستم): مچھی میں آٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر کٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، کوزبوکی مچھی کے رہائشی آٹھ سالہ عالمزیب کھیت میں چلتے ٹریکٹر کی زد میں آگیا، عالمزیب چلتے ٹریکٹر پر چڑھتے ہوئے پھسلنے سے نیچھے گر گیا، متوفی کے دادا مرویز نے اتفاقی حادثہ جان کر ٹریکٹر ڈرائیور کو بخش دیا.

مزید پڑھیں:  صوابی دھماکے میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی