32

صوابی میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا زخمی ۔ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (صوابی):صوابی ناڑو مانیری میں ملزم کی فائرنگ، خواجہ سرا فاروق عرف مالٹا شدید زخمی ہوا، زخمی کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا، پولیس کی بروقت کاروئی ملزم لیاقت گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  مینگورہ میں سوات قومی جرگے کے زیر اہتمام امن مظاہرہ کا انعقاد