Untitled 1 19

ہری پورمیں پرائیوٹ سکولوں کی فیسوں کے خلاف والدین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں پرائیوٹ سکولوں کی فیسوں کے خلاف احتجاج، نامنظور، نامنظور پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نامنظور، MD پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے یک طرفہ فیصلے نامنظور والدین سراپا احتجاج کا مظاہرہ کیا، والدین کا کہنا تھا کہ کورونا کے دوران ٹیوشن نہی ہوئی تو ٹیوشن فیس بھی نہی دینگے، نامنظور نامنظور ظالمانہ فیسیں نامنظور، MD پیسرا کھلی کچریاں لگاِئیں والدین کا موقف بھی سنیں، سکولوں کے مالکان کی جانب سے ہمیں نوٹس دئے جارہے ہیں، MD پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کو تبدیل کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار