Screen Shot 2020 10 05 at 11.13.33 PM

سیدوشریف ہسپتال میں حادثے میں زخمی نوجوان کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کرنے پر جانبحق

ویب ڈیسک (سوات): سیدوشریف ہسپتال میں حادثے میں زخمی نوجوان کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کرنے پر جانبحق لواحقین اور علاقے کے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ سیدو مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا،مظاہرین کے مطابق بحریں میں ٹریفک حادثے میں زخمی کو ہسپتال عملے نے بغیر شناختی کارڈ اسٹریچر دینے سے انکار کیا تھا، مظاہرین نے لاش روڈ پر رکھ کر کیجولٹی عملے کے خلاف نعرہ بازی کی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر