dc Cover ilq9t1289cc2sa710ff5bup562 20170911053836.Medi

صوابی میں بھتیجے کی فائرنگ سے چچا قتل

ویب ڈیسک (صوابی):صوابی گاوں جلسئی میں بھتیجے کی فائرنگ سے چچا قتل ہوا، گاؤں جلسئی کے محلہ چینو میں گھریلو تنازعے پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی چچا گل نور کو قتل کردیا، ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  وفاقی حکومت سوات واقعے پر سیاسی بیان بازی کررہی ہے ،بیرسٹر سیف