download 150

چارسدہ میں باری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ویب ڈیسک (چارسدہ) : چارسدہ تھانہ پڑانگ کے حدود سے 17 مارٹر گولے ،70 سیفٹی فیوز اور 150 کارتوس برآمد ہوئی، پولیس ذرائع کے مطابق بارودی مواد بوریوں میں دریا کنارے کیمپ کورونہ سے برآمد ہوا ہے، پڑانگ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کا عمل شروع کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر