download 44 1

لویردیر میں بارات میں شامل تیز رفتار موٹر کار نے 2 بچوں کو کچل دیا

ویب ڈیسک (لویردیر):ثمرباغ میں بارات میں شامل تیز رفتار موٹر کار نے 2 بچوں کو کچل دیا، حادثے کے سبب ایک بچی موقع پر جاں بحق اور دوسرے شدید زخمی بچے کو کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں:  پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، بند راستے ہم کھلوا لیں گے، عمر ایوب خان