Edhi 3

بنوں میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں بابر خوجڑی میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل، مسمی خیال محمد بعمر 23/22 اور مسماة ف 18/17سال ساکنان بابر خوجڑی کو گھر کے اندر قتل کر دیا گیا، مبینہ ملزم حامد ولد شرین سکنہ بابر خوجڑی فرار ہوگئے ہیں، ملزم حامد مسماة ف کا چچا زاد بھاٸی اور منگیتر تھا۔

مزید پڑھیں:  صوابی دھماکے میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی