news 1547746857 4659

ہری پور میں درویش پل کے نیچے سے لٹکی ہوئی نعش برآمد

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور میں درویش پل کے نیچے سے لٹکی ہوئی نعش برآمد، تھانہ سٹی کی حدود درویش پل کے نیچے لٹکتی نعش برآمد ہوئی، علاقہ عوام میں شدید خوف و ہراس ریسکیو 1122 نے نامعلوم نعش کو ٹراما سنٹرمنتقل کردیا، دو ماہ میں مختلف واقعات میں 13 قیمتی جانیں ضائع ہوچکے ہیں،

مزید پڑھیں:  صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی