54048 JuloosPhotoExpress 1353752073 672 640x480 1 1

ہنگو علاقہ پاسکلی عباس علمدار زیارت سے چہلم امام حسین کا جلوس برآمد

ہنگو علاقہ پاسکلی عباس علمدار زیارت سے چہلم امام حسین کا جلوس برآمد
ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگو علاقہ پاسکلی عباس علمدار زیارت سے چہلم امام حسین کا جلوس برآمد، جلوس میں شریک عزادار زنجیر زنی اور سینہ کوبی کرتے ہوئے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہیں، جلوس نماز ظہر سے پہلے مرکزی امام بارگاہ پاسکلی میں اختتام پذیر ہوگا، چہلم جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، باجوڑ کا رہائشی قتل