chehlum end9

بنوں میں چہلم امام حسین کے موقع پر عزاداروں کا ماتمی جلوس بر آمد

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں چہلم امام حسین کے موقع پر عزاداروں کا ماتمی جلوس بر آمد، شیعہ عالم دین مولانا سجاد حسین قومی کی شرکت کی، حضرت امام حسین نے نبی کی شریعت کو بچانے کیلئے کربلا کا سفر کرکے قربانی دی، پوری دنیا تسلیم کرتی ہے کہ حسین امام کسی پوری انسانیت کے محسن ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار