Car accident FI

دیر بالا ساونی میں موٹرکار کھاٸی میں جاگری

ویب ڈیسک (دیربالا): دیر بالا ساونی میں موٹر کھاٸی میں جاگری، الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی صدر جاں بحق ہوئے، موٹر کا رالخدمت فاونڈیشن کے صدر واحداللہ خود چلارہے تھے۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں اے ایل پی سینٹرز قائم کئے جا رہے ہیں، فیصل خان ترکئی