download 3 21

مرادان میں سبزی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ویب ڈیسک (مردان): مردان سبزی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزی کی بھاری قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی، مٹر300 روپے اور ٹماٹر فی کلو 100 روپے بک رہا ہے، آلو کچالو پیاز 80 روپے کلو تک پہنچ گئے، تھوم ڈھائی سو روپے کلو اور ادرک 650 روپے کلو ہے، سبزی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے شہری پریشان ہوگئے، .شہریوں کا سوال تھا کہ جینا مشکل ہوگیا انتظامیہ کہاں ہے۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ بیوٹیفکیشن، چلڈرن پارک منصوبہ دو سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا