download 4 12

راولپنڈی میں شہدا کربلا کا مرکزی جلوس دن 11 بجے امام بارگاہ عاشق حسین تیلی محلہ سے برآمد

ویب ڈیسک (راولپنڈی): راولپنڈی میں شہدا کربلا کا مرکزی جلوس دن 11 بجے امام بارگاہ عاشق حسین تیلی محلہ سے برآمد ہوگا، کمیٹی چوک پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی موسوی جلوس می شریک ہونگے، جلوس اپنے روایتی راستوں اقبال روڈ عالم خان روڈ کالج روڈ پہنچے گا، کالج روڈ سے امام بارگاہ کرنل مقبول زیدی مرحوم امام گاہ سے برآمد ہونے والا جلوس شامل ہوگا، بویڑ بازار چوک سے نیو صرافہ بازار امام بارگاہ حفاظت علی شاہ سے برآمد ہونے والا جلوس مرکزی جلوس میں شامل ہوگا، یہ 3 جلوس مل کر فوارہ چوک پہنچیں گے، جہاں نماز ظہرین ادا کی جائے گی، فوارہ چوک میں مجلس اعضا برپا ہوگی، علامہ قمر زیدی اعزدارون فلسفہ حیسنئت پر روشنی ڈالیں گے، جلوس سبزی منڈی روڈ سے ہوتا ہوا ڈنگئ کھوئی پہنچے گا جہاں ورکشاپی محلہ امام بارگاہ شہیدان سی برآمد ہونے والا جلوس مرکزی میں شامل ہوگا، یہ جلوس پرانا قلعہ پہنچیں گے جہان دربار شاہ چن چراغ حسینیہ منزل سے مراد ہونے والا ماتمی جلوس اس میں شامل ہوگا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ہیلی کاپٹر کریش ، 6 افراد جاں بحق