DU851n7WAAEqsX8

بالاکوٹ میں 8 اکتوبر کی پندرہویں برسی

ویب ڈیسک (بالاکوٹ): بالاکوٹ 8 اکتوبر کی پندرہویں برسی بالاکوٹ کے جملہ بازار بند، ہائی سکول بالاکوٹ میں بچوں کی اجتماعی قبروں پر فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب میں سابق تحصیل ناظم رستم خان تاجر راہنما جاوید اقبال میاں عنایت الرحمان و دیگر کی شرکت ہوئی، نیو بالاکوٹ سٹی کی عدم تعمیر کے خلاف ایوب پل پر احتجاج، بالاکوٹ ایرا پیرا اور منتخب نمائندوں کے خلاف احتجاج جاری، عوام کی بازار میں ریلی امداد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا، مظاہرین نے شاہراہ کاغان کو ٹریفک کے لئیے بند کر دیا، 15 سال گزرنے کے باوجود بکریال سٹی کی عدم تعمیر زیادتی ہے، مقررین بالاکوٹ کسی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو نہیں مانتے، مظاہرین نیو بالاکوٹ سٹی کا مسئلہ سپریم کورٹ کے سوموٹو ایکشن کے مطابق حل کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار