unnamed 63

بنوں جانی خیل کے علاقہ ہندی خیل میں دو گروپوں کے مابین تصادم میں تین آفراد جاں بحق ایک زخمی

ویب ڈسک (بنوں) : دونوں اطراف سے فائرنگ کے نتیجے میں تین آفراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، ، مولوی اسحاق گروپ اور کالعدم گروپ صدر حیات کے ارکان کے مابین فائرنگ ہوئی ، صدر حیات گروپ سے تعلق رکھنے والے اکرام اللہ ولد محمد علی اور قسمت اللہ ولد صفت اللہ جاں بحق ہو گئے ، مولوی اسحاق گروپ سے ثناء اللہ نامی شخص جاں بحق جبکہ ایک نامعلوم زخمی بھی ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر