247868 6205247 updates

سٹی تھانہ چارسدہ کی حدود میں خون کی ہولی

ویب ڈیسک (چارسدہ):سٹی تھانہ چارسدہ کی حدود میں خون کی ہولی۔ مبینہ ملزمان کی فائرنگ سے تین بھائی ہلاک جبکہ چوتھا بھائی شدید زخمی۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔ ذرائع کے مطابق تنازعہ لین دین کا بتایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ سے رواں سال ملک میں‌ 23واں پولیو کیس رپورٹ