22112

پشاور سے ٹریکنگ کیلیے جاز بانڈہ آئے محمد منیب کی لاش برآمد

ویب ڈیسک (دیربالا)پشاور سے ٹریکنگ کیلیے جاز بانڈہ آئے محمد منیب کی لاش برامد۔محمد منیب گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھے ۔محمد منیب کی لاش جاز بانڈہ اور اسمس کے درمیانی پہاڑ سے ان کے ٹینٹ کے اندر سے ملی ۔

مزید پڑھیں:  صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی