firing 1280x720 1

دیر بالا میں بیٹے کے فائر نگ سے باپ جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا)عشیری درہ ناشامل میں جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے فارنگ کرکے باپ کو قتل کردیا،پولیس موقع پر روانہ ہو گئی ،ملزم فرارہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ سے رواں سال ملک میں‌ 23واں پولیو کیس رپورٹ