911093 Gridstationfirex 1435457853 928 640x480 1

ملا کنڈ درگئی گریڈ سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (ملا کنڈ: درگئی گریڈ سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی. چالیس کروڑ کا ایم وی اے ٹرانسفارمر جل گیا، دس فیڈر کو بجلی بند. آگ لگنے سے گیارہ کے وی پینل بھی جل گیا. دھماکے جیسے آواز کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس. تحصیل درگئ اور دیگر علاقوں کو لامحدود مدت تک بجلی بند رہیگی.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر