download 154

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا دورہ چارسدہ

ویب ڈیسک (چارسدہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے چارسدہ کا دورہ کیا ۔دورہ کے موقع پر مردان روڈ احساس پروگرام سینٹر کا دورہ بھی کیا، جہاں پر خواتین سے ملاقات کی ،اور ڈپٹی کمشنر نے ان کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں اے ایل پی سینٹرز قائم کئے جا رہے ہیں، فیصل خان ترکئی