خاندان

وفاقی حکومت نے شریف خاندان کے تین افراد سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی حکومت نے شریف خاندان کے تین افراد سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے ،شہباز شریف کی اہلیہ، دو بیٹوں سمیت دس افراد کے نام ای سی ایل میں شامل،وفاقی کابینہ نے سمری کی سرکلویشن کے ذریعے منظوری دے دی،تمام دس افراد تحقیقات مکمل ہونے تک ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے۔

مزید پڑھیں:  5دن میں ضمانت پر فیصلہ کرنا لازمی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ