911093 Gridstationfirex 1435457853 928 640x480 2

درگئی گریڈ سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (ملا کنڈ): درگئی گریڈ سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، چالیس کروڑ کا ایم وی اے ٹرانسفارمر جل گیا، دس فیڈر کو بجلی بند۔ آگ لگنے سے گیارہ کے وی پینل بھی جل گیا، دھماکے جیسے آواز کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس. تحصیل درگئی اور دیگر علاقوں کو لامحدود مدت تک بجلی بند رہیگی۔

مزید پڑھیں:  صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی