EjykR8KXkAADB3U

چارسدہ میں زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ میں زینب کیس میں اہم پیش رفت ہوئی، پولیس اصل ملزم تک قریب پہنچ گئی، ملزم کا تعلق قریبی رشتہ دار ہو سکتا ہے، جس کا دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے کا کہا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر