e8f2fa2a88c2e7570b43685e5526156c XL

ہری پور تھانہ خطار کی حدودشادی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور تھانہ خطار کی حدودشادی میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ ہوئی، نامزد ملزم وقاص نے اپنے چچازاد بھائی عمران کو زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے شدید زخمی کر دیا، مضروب عمران شدید زخمی حالت میں ٹرامہ سنٹر منتقل کردیا، گزشتہ 6 دن میں جائداد کے تنازعہ پر تیسرا وقوعہ ہے، ملزم ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار تھانہ حطار کی طرف سے دریافت شروع کیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر