download 2 36

عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ نے زینب قتل کیس کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے اور انہیں عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک (چارسدہ): عوامی نیشنل پارٹی ضلع چارسدہ نے زینب قتل کیس کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے اور انہیں عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کردیا، عوامی نیشنل پارٹی پیر کے روز کے چارسدہ کے فاروق اعظم چوک میں احتجاجی کیمپ لگائیں گے، احتجاجی کیمپ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سمیت دیگر صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے، وزیراعلی خیبر پختونخواہ ہنگامی طور پر خود چارسدہ اکر زینب کے عریب خاندان کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، عوامی نیشنل پارٹی مصیبت کی اس گھڑی میں زینب خاندان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر :موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق