Screen Shot 2020 10 15 at 9.24.01 PM

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ. وزارت خزانہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، ‏پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں31اکتوبرتک برقراررہیں گی، ‏ڈیزل کی قیمت 104 روپے6پیسے فی لیٹر برقرار، ‏پٹرول کی قیمت 103روپے97پیسےفی لیٹربرقرار، ‏مٹی کے تیل کی قیمت 65روپے29 پیسےفی لیٹربرقرار، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 62روپے88پیسےفی لیٹربرقرار۔

مزید پڑھیں:  کرم جھڑپوں میں اموات 36 تک پہنچ گئیں ،تعلیمی ادارے بند