n00706000 r b 003

مالاکنڈ میں متنازع زمینوں کی ملکیت کے ریکارڈکے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(مالاکنڈ )مالاکنڈ میں متنازع زمینوں کی ملکیت کے ریکارڈ کی فراہمی کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ،سوات ا یکسپر یس وے ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ۔ بیس دیہات کے سینکڑوں افراد موٹر وے پر دھرنا دینے بیٹھے ہیں۔علاقہ عمائدین کا کہنا تھا کہ متنازع زمینوں کی ملکیت کے ریکارڈ کی فراہمی تک احتجاج جاری رہے گا ۔گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر معظم بنگش سے مذاکرات جاری ہیں ۔

مزید پڑھیں:  صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی