download 1 80

لکی مروت میں لیڈی کانسٹیبل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ ملزم فرار

ویب ڈیسک (لکی مروت):لکی مروت سرائے نورنگ میں لیڈی کانسٹیبل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ہوئی، پولیس ذرائع کے مطابق لیڈی کانسٹیبل ڈیوٹی کیلئے تھانہ نورنگ جارہی تھیں، نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں، تھانہ نورنگ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار