download 2 43

کاٹلنگ میں دو موٹرسائیکلز کے مابین تصادم ۔ 3 بچے زخمی

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): کاٹلنگ مردان روڈ پر دو موٹرسائیکلز کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا، تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکلز پر سوار 3 کمسن بچے شدید زحمی ہوئے، تینوں بچوں کو شدید زحمی خالت میں ہسپتال منتقل کیا، کمسن بچوں کے موٹرسائیکلز چلانے پر علاقہ مکینوں کا انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  لویردیر سیاحوں کیلئے جنت نظیر علاقہ ہے، مشران کا قیام امن کا مطالبہ