ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): عیدک، خدی داوڑ اور بوراخیل وزیر قبائل کے مابین اراضی تنازعہ کی بنا پر ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن، دونوں قبائل کے درمیان خونریزی کا خطرہ ھے، بنوں میران شاہ مین روڈ دوسرے روز بھی بند، خدی کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے پاک افغان شاہراہ بند کر دی گئی ہے،شاہراہ بندش کی وجہ سے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور مسافر شدید متاثر، پولیس اور ضلعی انتظامیہ سڑک کھولنے کیلئے کوشش جاری ہے، انتظامیہ کی جرگہ ٹیم اور اتمانزئی مشران کی مزاکرات جاری،عوام نے اپیل کی کہ دونوں قبائل مصالحت اور مزاکرات کا راستہ اختیار کریں، عوام کی اعلیٰ حکام کو مداخلت کی اپیل.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments