ویب ڈیسک (مالاکنڈ): ملاکنڈ درگئ کے علاقہ تورپل میں ٹرک کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں موسم کے باعث نقل مکانی کرنے والے کالام کے ایک ہی خاندان کے 45 افراد سوار تھے، حادثہ میں 14 سالہ بچہ عمیرجاں بحق ہوا، جبکہ 42 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو اہلکاروں اور علاقے کے عوام نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال درگئی منتقل کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments