download 2 46

لوئردیراور دیگرعلاقوں میں صبح سے ہلکی بوندابادی

ویب ڈیسک (لوئردیر): لوئردیرخال اور دیگرعلاقوں میں علی الصبح ہلکی بوندا بادی شروع ہوئی، سردی کی لہر ٹھنڈی ھوائیں ساتھ چلنے لگی، طویل وقفے کے بعد بارش کی بوندوں سے موسم تبدیل ہوگیا، لوگوں کی مذید باران رحمت کے لئے دعائیں مانگی

مزید پڑھیں:  صوابی: پولیس سٹیشن میں دھماکہ، ایک بچہ جاں بحق،25افرادزخمی