5f39a7661b1d8

فرانس میں توہین رسالت کے خلاف صوابی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک (صوابی): فرانس میں توہین رسالت کے خلاف صوابی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی۔ ریلی کی قیادت ضلعی امیر میاں افتخار باچہ نے کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومت فرانس سے سفیر کو ملک بدر کریں اور فرانس کی مصنوعات کا بائی کاٹ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ سے رواں سال ملک میں‌ 23واں پولیو کیس رپورٹ