انګور اډه 687x320 2

پاک افغان بارڈرانگورآڈہ گیٹ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)پاک افغان بارڈرانگورآڈہ گیٹ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بندکر دیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لائن اینڈ آرڈر صورتحال کیوجہ سے پاک افغان آنگورآڈہ گیٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند رہے گی ۔انگوراڈہ کے علاوہ خرلاچئ، غلام خان تورخم گیٹ بھی بند غیرمعینہ مدت کیلئے بند کیاگیاہے ۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ بیوٹیفکیشن، چلڈرن پارک منصوبہ دو سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا