dead body with a blank toe tag in monochrome picture id590620334 696x421 1

تھاکوٹ دریائے سندھ سے ضعیف العمر شخص کی لاش برآمد

ویب ڈیسک (بٹگرام): پولیس زرائع کے مطابق تھاکوٹ دریائے سندھ سے ضعیف العمر شخص کی لاش برآمد ہوئی، لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کردیا گیا، لاش کی شناخت تاحال نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی