snatched 750x369 1

پشاور چارسدہ موٹروے پر دریا کابل کے قریب نامعلوم افراد نے چار سدہ کے رہائشی کو لوٹ لیا

ویب ڈیسک (چارسدہ):پشاور چارسدہ موٹروے پر دریا کابل کے قریب نامعلوم افراد نے چار سدہ کے رہائشی کو لوٹ لیا، متاثرہ شخص محمد شعیب پشاور سے ٹیکسی موٹر کار میں چارسدہ آرہے تھے، گاڑی میں موجود نامعلوم افراد نے اسلحہ کی نوک پر محمد شعیب سے 14 ہزار روپے نقد اور قیمتی موبائل زبردستی چھین کر فرار ہو گئے، واقعے کی رپورٹ تھانہ پڑانگ میں درج کی گئی۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا