n00434846 b

کوہاٹ میں جمیعت علماء اسلام کے زیرانتظام فرانس حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک (کوہاٹ): کوہاٹ میں جمیعت علماء اسلام کے زیرانتظام فرانس حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی، ریلی میں تاجر برادری، مذہبی جماعتوں سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کی ہیں، مقررین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان فرانسیسی سفیر کو فی الفور ملک بدر کرے،عقیدہ خاتم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، حکومت سرکاری سطح پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے، مظاہرین کی پشاور میں مدرسہ دھماکے کی مذمت کی، آئی جی خیبرپختونخوا کا واقعے کو چھاٹا موٹا واقعہ کہنا قابل مذمت ہے، مظاہرین کا آئی خیبر پختونخوا کو صوبہ بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا